the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔12۔فروری(اعتماد نیوز)آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں سیما آندھرا قائدین نے ریاست کی تقسیم کے خلاف پہلی مرتبہ بڑے پیمانہ پر احتجاج کرنے پر اجلاس کی کاروائی مکمل طور پر مفلوج رہی ۔چنانچہ آج مرکزی وزیر ریلوے ملکھارجنا کھرگے نے جیسے ہی ریلوے بجٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا تو چاروں طرف سے سیما آندھرا کے ارکان اور سیما آندھرا کے مرکزی وزرا نے متحدہ آندھرا پردیش کی تائید میں نعرے بازی کی۔ اسی دوران سیما



آندھرا کے دیگر ارکان نے تلنگانہ مسودہ بل کے نقول کو عین اجلاس میں پھاڑ کر پھینک دیا۔ جسکے نتیجہ میں تلنگانہ علاقہ کے ارکان نے برہمی کے عالم میں انہوں نے بھی نعرے بازی کرتے ہوئے سیما آندھرا کے قائدین کے جواب میں جئے تلنگانہ کے نعرے لگائے۔ دونوں علاقوں کے ارکان کے نعروں کے باعث مرکزی وزیر ریلوے نے اندرن دس منٹ اپنی تقریر کو ختم کر دیا۔ چنانچہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے اسپیکر لوک سبھا میرا کمار نے اجلاس کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.